Announcement

Collapse
No announcement yet.

کاکٹیلز کے بچے کیوں مر جاتے ہیں؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کاکٹیلز کے بچے کیوں مر جاتے ہیں؟

    جان ایک جان ہوتی ہے چاہے ایک چوزے کی ہو یا اونٹ کی۔ زندگی ہر جاندار کی قیمتی ہے۔ خاص کر ان بچوں کی جنہوں نے ابھی جوانی کہو پہنچنا تھا۔ جنہوں نے اپنی نسل کو آگے بڑھانے کے لیے شادی خانہ آبادی کا کھیل کھیلنا تھایا کھیلنے والے تھے۔
    انتہائی افسوس اور افسردگی ہوئی اور ہو رہی ہے۔ میں نے 16 جوڑے کاکٹیلز کے لئے تھے۔ پہلا ہی پور کچھ اس طرح سے تباہ ہوا کہ 23 انڈوں میں سے 13 انڈے خراب ہوگئے ۔10 بچے نکلے جو 10 سے 14 دنوں کی عمر تک پہنچ کر زندگی کی بازی ہار گئے۔
    ایسا کیوں ہوا؟

    ماحول خوراک اور اپنے خیالات درج ذیل ہے۔
    بچوں کے مرنے کے حالات

    ایک جوڑا ٹھیک سے فیڈ کروا رہا تھا کہ ایک بچہ مر گیا پھر اسے جوڑے نے دوسرے بچے کو فیڈ کروانا بند کر دی اور اس کے پن فیدرز اکھاڑنے لگے اور اس طرح وہ بھی مر گیا۔
    ایک جوڑا ٹھیک سے فیڈ کرو ا رہا تھااور بچے بھی ٹھیک لگ رہے تھے کہ پھر والدین نےرات کو نیسٹ باکس میں جانا چھوڑ دیا لیکن فیڈ کرواتے تھے۔ میرے خیال میں ٹھنڈ کی وجہ سے مر گئے۔ رات کو بچھے زندہ تھے لیکن صبح دیکھا تو ایک جو ان میں چھوٹا تھا مر گیا اور اگلی صبح دوسرا بھی اسی طرح مر گیا۔
    ایک جوڑے نے 6 انڈے دیے تھے۔ جن سے صرف 2 بچے نکلے باقی 4 انڈوں کے جب 30دن پورے ہو گئے تو میں نے پھینک دئیے شاید یہ میں نے غلطی کی۔ یہ جوڑا بھی بچوں کو فیڈ تو ٹھیک کرواتا لیکن اب رات انھوں نے نیسٹ باکس میں گزارنا چھوڑ دی ۔ اور اگلی ہی صبح دونوں بچھے مر گئے۔
    اور ایک جوڑے نے چار انڈے دئیے چارو میں سے بچے نکلے ایک تو چار دنوں بعد ہی مر گیا۔ دوسرا 8 دنوں بعدجب اٹھایا تو اسکے جسم پر کالے رنگ کی چھوٹی سنڈی چمڑی ہوئی تھی۔ اور گوشت کھایا ہواتھا اور شاید جسم میں گھونسنے کی کوشش کر رہی تھی۔ ٹھیک 13 دنوں بعد اس جوڑے نے نیسٹ باکس میں رات گزارنا چھوڑ دی نہیں تو پہلے ان میں سے ایک رات نیسٹ باکس میں گزارتا تھا۔
    بس اگلی صبح ہی ان میں سے جو چھوٹا تھا وہ مرا ہو تھا۔

    سیڈ مکس کچھ اس طرح سے
    کنیری 50 فیصد،جوار 14.5 فیصد،سورج مکھی 8.5 فیصد،سرخ چاول 8 فیصد،بھنگ بیج 6.5 فیصد،چینا یا کنگنی 12.5 فیصد
    درجہ حرارترات اور صبح کے وقت کم سے کم 17 ڈگری سینٹی گریڈ
    ہفتہ وار خوراک کا شیڈول
    ہفتہ میں ایک مرتبہ ان جوڑوں کو انڈہ خوراک جن کے بچے ہیں ۔
    تین دن سرکہ ملا پانی ایک لیٹر پانی میں 10 ملی لیٹر
    ایک یا دو دن پائیوڈین ایک لیٹر پانی میں چار قطرے
    تین دن پانی میں وٹامن ای، وٹامن کے3، وٹامن ڈی3، وٹامن اے،اور کچھ دوسرے وٹامنز اور منرلز وغیرہ پانی میں ملا کر۔
    پانی صبح8 بجے رکھا جاتا ہے اور رات 8 بجے اٹھا لیا جاتا ہے۔ پانی کے برتن روزانہ سادہ پانی سے صاف کیے جاتے ہیں۔
    [MENTION=5406]RAO MUHAMMAD[/MENTION] [MENTION=8398]mohsin hussain[/MENTION] [MENTION=9455]sonaray[/MENTION] [MENTION=7167]Rafi mughal[/MENTION] [MENTION=5414]ahmed usman javed[/MENTION] [MENTION=8425]Bahroni[/MENTION]

  • #2
    Re: کاکٹیلز کے بچے کیوں مر جاتے ہیں؟

    Originally posted by usman.gilani0731 View Post

    Provide them egg food daily till the chks r week old and continue to supply at least 3 times a day .. Cockatiel abandon theor babies when there is not enough rearing food .. . Takeout jawar, lal chawal..they r a waste for cockatiels..For right balanced seed mix chk my seed mix thread ..

    Do not over supplement ur birds.. Use a one but complete vitamin n mineral supplement lime maximix and give on egg food or soft food .. U r giving too much sirka .. Should not be more than twice a week and avoid it when there r new hatchlings .. Chicks kam se kam 2 week k ho jan to sirka dain or is moosam main waisay bji zaroori nahi .. Na dain to zayada behter Hai ..nesting material box main dalnay se pehlay box ki bottom per coopex dal diya karain .
    In order to bring me down....
    You have to be able to reach me ...

    Comment

    • #3
      Re: کاکٹیلز کے بچے کیوں مر جاتے ہیں؟

      Usman bhai..ye socho ke seed mix hta k baki sab vitamin wo bhi be tarteeb ap ko diye jaen to kya ho ga..auj bhai nai bilkul sahi likha hai us pe amal kar len insha allah faida ho ga..
      Parrot,s qudrat ka ik hassen tohfa hai is ki or dosre parindon ki hifazat kijiye,

      Comment

      • #4
        Re: کاکٹیلز کے بچے کیوں مر جاتے ہیں؟

        [MENTION=5414]ahmed usman javed[/MENTION] [MENTION=14185]Gul e lala[/MENTION]
        بہت مہربانی

        Comment

        • #5
          Re: کاکٹیلز کے بچے کیوں مر جاتے ہیں؟

          Usman bahi, kia baat hay bohat he acha start lia aap nay... apnay maslay ka.
          Aaap ki frastation baja hay, bohat dukh hota hay.

          Jo mujhay samaj aa rahay hay aap k maslay ka wo yea hay, ya tu aap ka nesting material theak nahi hay, oor yea bhe 100% possible hay k aap k nest
          may red mites ki colony hay, isi waja say parents nest may nahi ja rahay. oor yea bhe ho sakta hy k parents k feathers may mites ho gai ho.
          Lazmi check kar lain jo oper kaha.

          Baki diet ko simple rakhain, AJU nay jesay kaha, egg food ya boiled seed din may 3 ya 4 baar, jab bachay nikal ayean. dont give vitimins at that time.

          dont worry, and Good luck, and update for your next cluthes.

          is site ka visit karain bohat kuch malay ga aap ko seekhnay ka.

          http://www.internationalcockatielresource.com/

          Click image for larger version

Name:	bedding.jpg
Views:	1
Size:	110.5 KB
ID:	383910
          Click image for larger version

Name:	bedding2.jpg
Views:	1
Size:	104.2 KB
ID:	383911

          Click image for larger version

Name:	bedding3.jpg
Views:	1
Size:	97.7 KB
ID:	383912
          Click image for larger version

Name:	bedding4.jpg
Views:	1
Size:	90.4 KB
ID:	383913
          Last edited by TahirHK; 11-18-2015, 06:16 PM.

          Comment

          • #6
            Re: کاکٹیلز کے بچے کیوں مر جاتے ہیں؟

            [MENTION=10852]TahirHK[/MENTION]
            شکریہ جناب میں تمام مدد کرنے والوں کی باتوں پر عمل کرنے کی کوشش کرو گا۔

            Comment

            • #7
              Re: کاکٹیلز کے بچے کیوں مر جاتے ہیں؟

              brother aik tu aap bilqul pareshan na houn cockatiel ki first breed disaster he hoti hy.secondly egg food jub chicks houn tu daily daien ies k bohat zyada mufeed nataij milaien gy apko.kuch infertile eggs sambhal k rakhein jub last egg reh jaiay hatch honay ko tu infertile eggs introduce karwa daien box mei, ies tarah pair incubation k bahanay box mein shuffle hota rahay ga aur chicks ko heat be milti rahay ge.aur meray mutabiq canary ki percentage bohat zyada hy, check for appropriate seed mix.

              .
              ''Mistakes'' are painful when they happens,but A collection of ''Mistakes'' called experience.

              Comment

              • #8
                Re: کاکٹیلز کے بچے کیوں مر جاتے ہیں؟

                [MENTION=8322]usman zahoor[/MENTION]
                عثمان صاحب بڑی مہربانی آپ نے رہتمائی کی اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے۔

                Comment

                • #9
                  Re: کاکٹیلز کے بچے کیوں مر جاتے ہیں؟

                  [MENTION=8322]usman zahoor[/MENTION]
                  عثمان صاحب بڑی مہربانی آپ نے رہتمائی کی اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے۔

                  Comment

                  • #10
                    Re: کاکٹیلز کے بچے کیوں مر جاتے ہیں؟

                    Click image for larger version

Name:	12278822_1082193061820902_6227718154190784519_n.jpg
Views:	2
Size:	51.2 KB
ID:	383964
                    what u say, why this chick die? [MENTION=5414]ahmed usman javed[/MENTION] , [MENTION=10852]TahirHK[/MENTION] , [MENTION=8322]usman zahoor[/MENTION]

                    Comment

                    Working...
                    X